اٹلانٹا(نیوز ڈیسک )بم کی افواہ پر امریکا کا اٹلانٹا ائیرپورٹ فوراً خالی کروا لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے اٹلانٹا ائیرپورٹ پر اس وقت ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جب ایئرپورٹ پر یہ افواہ پھیل گئی کہ ایئرپورٹ میں بم نصب ہے جس پر ائیرپورٹ کو مکمل طور پر خالی کروا لیا گیا ہے اور ائیرپورٹ پر بم کی تلاش جاری ہے۔
بم کی افواہ پر امریکا کا اٹلانٹا ائیرپورٹ خالی کروا لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































