نیویارک (نیوز ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان بھی شرکت کریں گے اور ایک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا ہے ان کی شرکت کا مقصد پاکستان کی جانب سے عالمی دنیا کو امن و یکجہتی کا پیغام دینا ہے۔ اس موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے بتایا کہ یہ کنسرٹ دنیا میں پاکستان کے امیج کو بہتر بنانے میں مدد دے گا اور پاکستانی ثقافتی ورثہ متعارف کرانے کی ایک کوشش ہے۔
تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی تقریبات منائی جائیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائد، نیا نوٹیفیکیشن جاری



















































