اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پارلیمنٹ ہاؤس کی لفٹس میں نصیحت آموز اشتہارات آویزاں

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر مشرف کے بیرون ملک جانے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی لفٹس میں نصیحت آموز اشتہارات آویزاں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مین گیٹ کی لفٹ سے سینیٹ اور قومی اسمبلی جانے والے تمام پارلیمنٹرین کو لفٹ کے اندر سفید کاغذ پر آویزاں نصیحت آموز پیغام میں مخاطب کیا گیا ہے کہ کبھی بھی مصیبت کے وقت بزدل سے مشورہ نہ کرو وہ آپ کے حوصلے کو مزید پست کردیں گے۔ یہ نصیحت پڑھنے کے بعد متعدد پارلیمنٹرین سر جھکا کر چلے جاتے ہیں جبکہ بعض ایک دوسرے کو معنی خیز نظروں سے دیکھتے ہوئے غیرت دلانے کی کوشش کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…