جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

لاپتہ ملائیشین طیارے کے موزمبیق سے ملنے والے ملبے کا معائنہ شروع کردیا،آسٹریلیا

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

کینبرا(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی حکام نے بتایا ہے کہ ملائشین ایئرلائن کی لاپتہ ہو جانے والی پرواز ایم ایچ 370 کے حوالے سے تحقیقات کرنے والے ماہرین نے موزمبیق سے ملنے والے ملبے کے تجزیے کا آغاز کر دیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز یہ بات آسٹریلوی حکام کی طرف سے بتائی گئی ہے،بیان میں کہاگیا کہ ابھی تک موزمبیق کے ایک جزیرے سے بوئنگ 777 کے پر کا ایک ٹکڑا ملا ہے۔ یادرہے کہ آٹھ مارچ 2014ءکو پرواز ایم ایچ 370 کوالالمپور سے بیجنگ کے لیے جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئی تھی۔ اس پرواز پر 239 افراد سوار تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…