اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

این ڈی ایم اے نے آئندہ دنوں میں مزید بارش کے امکان پر ایڈوائزری جاری کر دی

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ دنوں میں مزید بارش کے امکان پر ایڈوائزری جاری کردی۔ تمام صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا گیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کا بننے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے ۔نئے بننے والے سسٹم کے تحت بلوچستان ،خیبر پختوانخواہ ، فاٹا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش کا امکان ہے۔بلوچستان میں جمعرات اور جمعہ کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کشمیر اور فاٹا میں جمعرات سے ہفتے تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اسلام آباد ،راولپنڈی ،گوجرانوالہ ،لاہور اور فیصل آباد میں جمعرات کی شام تک بارش کا امکان ہے ۔پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش کا یہ سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔ بہاولپور ملتان ڈیرہ غازی خان اور سندھ کے بالائی علاقوں جمعرات کی شام میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…