میرپور (نیوز ڈیسک) میرپور میں بوہڑ کالونی کے مقام پر منگلا ڈیم میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 22افراد ڈوب گئے‘ ایک شخص جاں بحق باقی کو بچا لیا گیا۔ بدھ کو پولیس ذرائع کے مطابق منگلا ڈیم میں بوہڑ کالونی کے مقام پر زائرین کی کشتی الٹنے سے بائیس افراد پانی میں ڈوب گئے۔ فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے لوگوں نے اکیس زائرین کو بچا لیا جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ گنجائش سے زیادہ افراد کو بٹھانے سے پیش آیا۔ کشتی کے ملاح کو گرفتار کرلیا گیا۔ زائرین میراں شاہ قلندر کے مزار پر جارہے تھے۔
میرپور ‘منگلا ڈیم میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 22افراد ڈوب گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟



















































