لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس عائشہ اے ملک نے گلوکار ابرارالحق کو نارووال میں سہارا میڈیکل کالج کھولنے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو ہدایت کی کہ رٹ گزار کی تحریری درخواست پر 8 روز میں فیصلہ کیا جائے اور رٹ گزار کو میڈیکل کالج کھولنے کی اجازت دی جائے۔ عدالت کے روبر و پی ایم ڈی سی نے اپنے تحریری جواب میں مخالفت نہ کی اور کہا کہ اگررٹ گزار میڈیکل کالج کھولنا چاہتا ہے تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے تاہم اس کیلئے وہ قواعدو ضوابط پورے کرے۔ پٹیشن اعظم نذیر تارڈ ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی تھی۔
لاہور ہائیکورٹ نے گلوکار ابرارالحق کو نارووال میں سہارا میڈیکل کالج کھولنے کی اجازت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائد، نیا نوٹیفیکیشن جاری



















































