واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی فوج نے کہا ہے کہ افغانستان میں رواں موسم گرما میں 500 فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا۔ٹیکساس کے مقام فورٹ ہڈ کی فرسٹ کیولری ڈویژن ہیڈکوارٹرز اور سسٹینمنٹ بریگیڈ کے پانچ سو فوجی جوان افغانستان کے شمال مشرقی بگرام ائیربیس پر دوسویں ماﺅنٹین ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر کی جگہ لیں گے۔یہ فوجی یونٹ آپریشن فریڈم سینٹینل میں حصہ لے گا۔افغانستان میں پہلے سے موجود امریکی فوج کی تعداد 9800ہے جس میں کمی کا کوئی امکان نہیں۔
افغانستان میں موسم گرما میںمزید500امریکی فوجی تعینات ہوں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































