جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

برسلز دھماکے ،شام میں مٹھائیاں تقسیم

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)شام میں شدت پسند تنظیم داعش نے برسلز میں ہونے والے حملوں کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کی ہیں ،ڈیلی میل کے مطابق داعش نے برسلز میں ہونے والے حملوںکی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بچوں اور بزرگوں میں مٹھائیاں تقسیم کی ہیں ۔یاد رہے کہ برسلز میں ہونے والے دھماکوں میں 40افراد ہلاک جبکہ 200سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے۔دھماکوں کے بعد پورے یورپ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…