ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور, فائرنگ سے پاک فضائیہ کا سابق افسر قتل

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اہم اداراے کے سابق افسر کو قتل کر دیا۔ مقتول پاک فضائیہ کا سابق افسر اور نجی یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق ائرفورس کا سابق افسر لطیف الرحمان حیات اباد فیز 6 میں بھائی کے گھر سے نکلا تو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کے بعد لطیف الرحمان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے، پولیس کے مطابق مقتول پاک فضائیہ کا سابق ملازم تھا اور نجی یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…