اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوم پاکستان کی پریڈ میں صدر مملکت ممنون حسین ، وزیراعظم نواز شریف ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، چیئرمین سینٹ رضا ربانی ، وزیر دفاع خواجہ آصف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود ، پاک فضائیہ کے سربرہ ائیر چیف مارشل سہل امان ، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل زکاءاللہ کے علاوہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ ،وفاقی وزراء، اراکین اسمبلی ، ملکی و غیر ملکی سفیروں سمیت دیگر ممالک کے مندوبین، صحافیوں، سمیت چاروں صوبوں سے ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہے نے بھی شرکت کی ہے۔