راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی اداروں نے راولپنڈی کے تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 5مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ممکنہ دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں نے راولپنڈی کے تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 5مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیے ہے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زیرحراست افرادسے اسلحہ،4جعلی پولیس کارڈاورنفرت انگیزلٹریچربرآمد ہوا ہے۔ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر لیا گیا ہے۔
راولپنڈی، سیکیورٹی اداروں کی کارروائی 5مشتبہ افراد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائد، نیا نوٹیفیکیشن جاری



















































