جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

برسلز پولیس کے چھاپے، کیمیائی مواد پکڑے جانے کا انکشاف

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

برسلز(نیوز ڈیسک)یلجئیم کے پراسیکیوٹر جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے دارالحکومت برسلز میں تلاشی کی کارروائیوں میں مختلف مقامات سے کیمیائی مواد اور دیگر اسلحہ برآمد کیا ہے۔پراسیکیوٹر نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گذشتہ روز برسلز میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کے بعد پولیس نے مشکوک مقامات پر چھاپے مارے جہاں سے بارودی مواد اور شدت پسند گروپ ” داعش“ کا پرچم بھی ملا ہے۔بیلجیم کے ’ٹی آر ٹی‘ ٹیلی ویڑن کی رپورٹ کے مطابق چھاپوں کےدوران پولیس کو اسکار بیک کے مقام سے ایک بم اور داعش کا پرچم بھی ملا ہے۔قبل ازیں بیلجئیم کے وزیراعظم شارل میچل نے کہا تھا کہ پولیس کو مشتبہ مقامات پر چھاپے مارنے اور مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس کی جانب سے تلاشی کی تازہ کارروائیاں اس وقت کی گئیں جب برسلز کا ایک ہوائی اڈہ اور میٹرو اسٹیشن دھماکوں سے لرز اٹھے تھے جن میں تیس سے زاید افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…