اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے گھروں میں کام کرنے والی چور ماسیوں کا گینگ گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں چوریاں اور شہریوں کو لوٹنے والا خطرناک گینگ گرفتار کر لیا ہے۔ ملزموں میں تین خواتین سمیت 6 افراد شامل ہیں۔ ملزمان سے نقدی، زیورات و دیگر سامان بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔ ایس پی کیپٹن محمد الیاس نے کہا کہ ملزمان میں ایک عدالتی مفرور بھی شامل ہے۔ چھ رکنی گروہ میں دو بہنیں اور ایک بھائی بھی شامل ہے۔ تینوں خواتین گھریلو ملازمیں بن کر وارداتیں کرتی تھیں جبکہ مرد مسلح ہوتے تھے۔ چھ رکنی گروہ نے جڑواں شہروں میں ایک درجن سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔
اسلام آباد: گھروں میں کام کرنے والی چور ماسیوں کا گینگ گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائد، نیا نوٹیفیکیشن جاری



















































