اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور،کرپشن کے الزام میں سنٹرل جیل میں قید سابق وزیراعلی کے مشیرسید معصوم شاہ کوضمانت پر کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک ) کرپشن کے الزام میں سنٹرل جیل میں قید سابق وزیراعلی کے مشیرسید معصوم شاہ کوضمانت پر کردیا ،،قومی احتساب بیورو نے سید معصوم شاہ کوکروڑوں روپے کرپشن کے الزام میں گرفتارکیا تھا سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی کے معاون خصوصی سید معصوم شاہ کوعدالتی احکامات پر سنٹرل جیل سے رہا کردیا،،سیدمعصوم شاہ نے قومی احتساب بیورو کے ساتھ پلی بارگین کی تھی جس پر کی بناءعدالت نے ضمانت کی درخواست منظورکرلی،، قومی احتساب بیورو نے سید معصوم شاہ کوکرپشن کے الزا م میں گرفتارکیا تھا۔جیل سے رہائی کے موقع پرسابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…