جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ایئرپورٹ پر ہونے والا دھماکا، خودکش حملہ تھا،مقامی میڈیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

برسلز(نیوز ڈیسک) بلجیم کے براڈکاسٹر وی آرٹی نے کہاہے کہ ایئرپورٹ پر ہونے والا دھماکا ایک خودکش حملہ آور کی جانب سے کیا گیا،مقامی براڈ کاسٹر وی آرٹی کے مطابقایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم30افراد ہلاک جبکہ 35 شدید زخمی ہوئے۔ بلجیم میں ہنگامی حالات سے نمٹنے والے کرائسز سنٹر نے تصدیق کی ہے کہ ایئرپورٹ پر دو دھماکے ہوئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…