جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

برسلزدھماکے،بلجیم میں خطرناک ترین اعلان ہوگیا،ہر طرف خوف و ہراس

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

برسلز(نیوزڈیسک)برسلز میں ہونے والے دو دھماکوں کے بعد ملک بھر میں شدید خوف و ہراس۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں ہونے والے دھماکوں کے بعد ملک میں بھر میں دہشت گردی کے پیش نظر خطرے کا لیول تین سے بڑھا کر چار کر دیا گیا ہے جو کہ بلند ترین درجہ ہے۔ برسلز میں منگل کی صبح مقامی وقت کے مطابق قریب آٹھ بجے ایئرپورٹ میں دو دھماکے ہوئے جبکہ اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد میٹرو اسٹیشن پر ایک دھماکہ ہوا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…