بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

امریکی حکومت پاکستان کی جوہری سربراہ اجلاس میں شمولیت کی منتظر ہے ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی اور تنازعات کے حل کےلئے اٹھائے گئے اقدامات قابل تحسین ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے پاک بھارت تنازعات کے حل کے لئے دونوں ملکوں کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک تنازعات کے حل کے لئے مستقبل میں بھی بات چیت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت پاکستان کی جوہری سربراہ اجلاس میں شمولیت کی منتظر ہے تاکہ پاکستان کو درپیش نیوکلیئر سیکیورٹی جیسے مسائل پر مذاکرات کے سلسلے کو آگے بڑھایا جائے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی حکومت نے کہا تھا کہ امریکا کو پاکستان کی جوہری سیکیورٹی پر مکمل اعتماد ہے اور پاکستان اپنی زمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…