بماکو (نیوز ڈیسک )مالی کے دارالحکومت بماکو کے ہوٹل میں مسلح افراد نے حملہ کردیا، گارڈ کی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالی کے دارالحکومت بماکو میں ایک ہوٹل پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے ہوٹل کے اندر گھسنے کی کوشش کی۔ہوٹل کے داخلی راستے پر موجود گارڈنے جوابی فائرنگ کی ، جس میں ایک حملہ آور مارا گیا ، جس کے بعد دیگر حملہ آورفائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ ہوٹل کو کچھ عرصے قبل یورپی یونین ملٹری ٹریننگ سینٹر میں تبدیل کیاگیاتھا۔
مالی کے دارالحکومت بماکو میں ہوٹل پر مسلح افراد کا حملہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































