بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ڈاکٹر بابر اعوان توہین عدالت کیس ،اٹارنی جنرل کو اگلی سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈاکٹر بابر اعوان توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل پاکستان کو اگلی سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے جبکہ ڈاکٹر بابر اعوان نے عدالت کو بتایا ہے کہ انہوں نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ رکھی ہے ان دنوں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چل رہا ہے ابھی تاریخ نہ دی جائے ۔ انہوں نے یہ استدعا منگل کو جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی مین دو رکنی بنچ کے روبرو کی ہے ۔ عدالت نے اس دوران اٹارنی جنرل بارے پوچھا تو عدالت کو بتایا گیا کہ وہ اس وقت دستیاب نہیں ہیں اگلی سماعت پر پیش ہو جائیں گے ۔ عدالت نے بعدازاں سماعت ملتوی کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…