بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

طیارے میں باپ بیٹے کی عملے کے ساتھ لڑائی،کھڑکی کے شیشے ٹوٹ گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) دوحہ سے اسلام آباد آنے والی غیر ملکی ایئرلائن پرواز کے عملے سے مسافر باپ بیٹے کی لڑائی ہونے کی وجہ سے جہاز کی کھڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا غیر ملکی ایئرلائن کے پائلٹ نے جہاز کو ہنگامی طور پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتار لیا تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ایک غیر ملکی ایئرلائن دوحہ سے اسلام آباد آ رہی تھی کہ جہاز میں سوار مسافر خرم خالد اور اس کے والد خالد حسین کی جہاز کے عملے سے لڑائی جس کے دوران خرم خالد نامی مسافر نے ٹانگ مار کر جہاز کی کھڑکی کا شیشہ توڑ دیا جس کے بعد پائلٹ نے جہاز کو ہنگامی طور پر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتار لیا ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے عملے سے لڑائی کرنے والے باپ بیٹے کو ایئرپورٹ سیکورٹی فورسز کے حوالے کر دیا گیا ہے انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار کئے گئے باپ اور بیٹے سے پوچھ گچھ جاری ہے انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے کہ دونوں مسافروں نے شراب نوشی کر رکھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…