میکسیکو سٹی (نیوز ڈیسک) میکسیکو میں آٹس گیر مواد کے دھماکے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ دھماکہ ٹیولپٹسیک میں ایک فائر کریکر بنانے والی فیکٹری میں ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ اردگرد موجود متعدد گھروں کو نقصان پہنچا ۔