اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اس میں کوئی شک نہیں کہ مائیکرو ویوز نے ہماری زندگی کو آسان بنا دیا ہے اور اب ہم صرف ایک بٹن دبا کر کھانے کو دوبارہ گرم کر سکتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ تمام کھانے مائیکرو میں دوبارہ گرم نہیں کیے جا سکتے۔”فوڈ نیٹ ورک“ کے مطابق، بچ جانے والے چاول، سوپ اور سبزیوں کو تو مائیکرو ویو میں گرم کیا جا سکتا ہے، لیکن بعض دیگر کھانے ایسے ہیں کہ جنہیں چولہے پر یا روایتی اوون میں گرم کرنا زیادہ بہتر ہے، ورنہ وہ آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔وہ چھے کھانے مندرجہ ذیل ہیں:
(1) چاٹ، سموسے اور رول وغیرہ
(2) فرائیڈ چکن
(3) پیزا
(4) پاستا
(5) گوشت کے قتلے
(6) فرنچ فرائز
یہ چھ کھانے مائیکرو ویو میں ہرگز گرم نہ کریں
22
مارچ 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں