اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 101 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کےلئے پولنگ (آج) ہوگی ، تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد /گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 101 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ (آج) منگل کو ہوگی اور اس ضمن میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، پاکستان مسلم لیگ (ن) نے جسٹس ریٹائرڈ افتخار احمد چیمہ کو اور پاکستان تحریک انصاف نے محمد احمد چھٹہ کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں 262پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…