کراچی( نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے کروڑوں روپے کرپشن میں ملوث سابق سیکرٹری کو آپریٹو میر اعجاز تالپور کو بحال کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو خط تحریر کردیا ہے ۔ مذکورہ افسر پر الزام ہے کہ اپنے بھائی کو گریڈ 18میں بھرتی کرنے کے علاوہ مبینہ طور پر لاکھوں روپے رشوت وصول کرکے غیر قانونی طور پر 25 دیگر افراد کو بھی بھرتی کیا تھا ۔ذرائع کے مطابق کو آپریٹو سوسائٹیز میں دو درجن سے زائد ایڈمنسٹریٹر تعینات کرکے کروڑوں روپے حاصل کرنے کے الزامات پر قومی احتساب بیورو اور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ میں تحقیقات جاری ہیں لیکن تحقیقاتی رپورٹ سے قبل ہی طاقت ور شخصیت کے ایما پر مذکورہ افسران کو بحال کرنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط تحریر کردیا گیا ہے ۔
حکومت سندھ کا کرپٹ افسران کو بحال کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































