اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

لیگی رہنما سردار یعقوب خان ناصر نے اسلام آباد سے سینٹ کی خالی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار یعقوب خان ناصر نے اسلام آباد سے سینٹ کی خالی ہونے والی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ یہ نشست گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کے استعفے سے خالی ہوئی تھی جس پر کاغذات نامزدگی پیر کو جمع ہونے تھے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار یعقوب خان ناصر نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن کی جانچ پڑتال (آج) منگل کو ہوگی۔ پولنگ 31 مارچ کو ہوگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…