منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم بناوٹی سج دھج اور غصہ سے چور چہرہ کے ساتھ اپنی نشست پر بیٹھ گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے ایوان میں داخل ہوتے ہی غائبی مخلوق جنات نے ان کی ہنسی چھین لی۔ بناوٹی سج دھج اور غصہ سے چور چہرہ کے ساتھ اپنی نشست پر بیٹھ گئے تو اس موقع پر سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی مسکراہٹ اور سلیوٹ ایوان کو یاد آنے لگے تھے۔ پرویز مشرف کے مکے اور آصف علی زرداری کا اپنے ہاتھوں کو چوم کر چھاتی پر رکھنا جیسے سٹائل سے اسمبلی میں موجود سینکڑوں لوگ محروم رہ گئے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) السلام و علیکم نہ وعلیکم السلام‘ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ایوان میں داخل ہوئے تو انہوں نے کسی وزیر یا وزیراعظم کو سلام تک نہ کیا اور اپنی نشست پر خاموشی سے بیٹھ گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑی کوشش کے بعد ایک منٹ کیلئے وفاقی وزیر داخلہ کے کان میں سرگوشی کی مگر چہرے کے خدوخال سے پتہ چلتا تھا کہ بات بن نہ سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…