اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت گرانے کی تیاریاں،اعلان ہوگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) حکومت گرانے کی تیاریاں،اعلان ہوگیا،مسلم لیگ ق کے بعد پیپلز پارٹی بھی گو نواز گو کے عملی ایجنڈے کی طرف بڑھنے لگی۔ پیپلز پارٹی پنجاب مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد صوبائی صدر میاں منظور وٹو نے بھی کہہ دیا کہ حکومت مخالف گرینڈ الائنس کی تشکیل اب نا گزیر ہے۔ مظور وٹو نے یہ بھی بتا دیا کہ بلاول بھٹو کو پنجاب بھر میں حکومت مخالف مظاہروں سے خطاب کی دعوت دے دی ہے۔ حکومت نے مشرف کو باہر بھیج کر سنگین جرم کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت نے اعلان کیا کہ مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے کے خلاف ملک بھر میں حکومت مخالف مظاہرے جاری رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…