پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایندھن 50فیصد سستا ہونے سے عوام کیلئے بجلی کے نرخوں میں کمی

datetime 21  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)رواں مالی سال 9ماہ کے دوران بجلی گھروں میں استعمال ہونےوالا ایندھن 50فیصد سستا ہونے سے عوام کے لیے فی یونٹ بجلی کے نرخوں میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے ۔انڈسٹری ماہرین کے مطابق رواں مالی سال کے آغاز پر فی ٹن فرنس ائل کے دام 50 ہزار روپے کے قریب تھے جو اب لگ بھگ 25 ہزار کے قریب آچکے ہیں ۔ بجلی گھروں میں استعمال ہونے والے اس ایندھن کے دام گرنے سے پاور پلانٹس کی پیداواری لاگت بھی گھٹی ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تو بجلی گھروں کی پیداواری لاگت بھی بڑھے گی ، اس لیے حکومت کو ہوا اور شمسی اور توانائی سے بجلی کے حصول کے منصوبوں پر تیزی سے کام کرنا چاہیئے تاکہ عوام کو متواتر سستی بجلی فراہم ہو سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…