اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر پر نامعلوم افراد کی جانب سے رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواتاہم دیوار منہدم ہوگئی۔رینجرزذرائع کے مطابق پیرکی دوپہرکورنگی ڈھائی نمبر پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار رینجرز کی چوکی پر کریکر پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں چوکی کی دیوار کو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے کے فوری بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے میں گشت شروع کردیا۔واضح رہے کہ گزشتہ 9 روز کے دوران کراچی میں رینجرز کی چوکی پر یہ چوتھا حملہ ہے جس میں اب تک 2 اہلکار زخمی ہوئے جب کہ کورنگی میں رینجرز کی چوکی پر یہ دوسرا حملہ ہے اور اس سے قبل ناظم آباد اور گلشن اقبال میں چوکیوں پر کریکر پھینکے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…