اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم کیساتھ دھاندلی ہوئی، عمران بھارت میں دھرنا دیں: رانا ثناءاللہ

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان ٹیم سے دھاندلی ہوئی، عمران خان دھاندلی کے خلاف بھارت میں دھرنا دیں اور وہیں رہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور پاکستانی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے، عمران خان کو چاہئے کہ وہ اس دھاندلی کے خلاف بھارت میں دھرنا دیں اور وہیں پر رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…