نئی دہلی(نیو زڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاﺅں میں نایاب سانپ پکڑا گیا،جس کی لمبائی 3 فٹ ہے،جو ایک درخت سے دوسرے درخت تک اڑ بھی سکتا ہے۔تامل ناڈو کے گاﺅں میں سانپ نظر آنے پر ریسکیو اہلکاروں کو بلایا گیا ، سانپ پکڑنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ سری لنکا کا نایاب سانپ ہے ،جو 3 میٹر لمبا ہے۔ یہ سانپ رینگنے کے ساتھ ایک درخت سے دوسرے درخت تک اڑنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے سانپ محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا۔
بھارت : اڑنے والا3فٹ لمبا نایاب سانپ پکڑا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی



















































