جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر و قائد حزب اختلاف راجہ محمد فارق حید ر خان کی دعوت پر آج منگل کو مظفر آباد کا دورہ کریں گے وزیراعظم درالحکومت میں راجہ فاروق حدر خان کی رہائشگاہ پر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرینگے اور آئیندہ انتخابات کے لئے مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے دریں اثناء وزیراعظم ایک پریس کانفرنس بھی کریں گے جس میں مسلم لیگ ن کے ساتھ کسی بھی جماعت کے انتخابی اتحاد بارے واضح اور دہ ٹوک اعلان کریں گے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…