نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں پہلی بار 23مارچ کو یوم پاکستان منایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق23 مارچ کو یوم پاکستان پر اقوام متحدہ میں صوفی شام کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں مشہور معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان پرفارم کریں گے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہناہے کہ تقریب سے 193 ممالک ہماری ثقافت ،اقدار اور روایات سے روشناس ہوں گے۔ان کا مزید کہناتھاکہ صوفی شام کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے،پروگرام کا بنیادی مقصد پبلک ڈپلومیسی کو بہتر بنانا ہے۔
تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ میں یوم پاکستان منایا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































