اسلام آباد(نیو زڈیسک) دنیاکے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی۔ امریکہ دنیا کا طاقتور ترین ملک قرار جبکہ روس دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر ہے۔ فہرست میں پاکستان کو دنیا کا سولہواں طاقتور ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یوایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نے دنیاکے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔فہرست میں امریکا دنیا کا سب سے طاقتور ترین ملک ہے۔ دوسرے نمبر پر روس اور تیسرے نمبر پر چین براجمان ہے۔ دنیا کے دس طاقتور ترین ممالک میں سعودی عرب کا نواں نمبر ہے۔فہرست میں جرمنی چوتھے، برطانیہ پانچویں، فرانس چھٹے، جاپان ساتویں، اسرائیل آٹھویں اور جنوبی کوریا دسویں نمبر پر ہے۔ پاکستان طاقتورترین ممالک کی فہرست میں سولہویں نمبر پر ہے۔طاقتورممالک کی فہرست مرتب کرتے وقت ان ممالک کاعالمی برادری پراثرورسوخ اورعالمی معیشت میں ان ممالک کے کردار کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،پاکستان سولہویں نمبر پر براجمان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































