اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور کے نئے بیان نے بھارت میں ہنگامہ کھڑا کردیا۔بات کچھ یوں ہے کہ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ اس سال ہندوؤں کا مذہبی تہوار ہولی نہیں منائینگی۔اس کی وجہ تو انہوں نے اپنی آنے والی فلم ’’کا اینڈ کی‘‘ کی شوٹنگ بتائی ہے لیکن انتہا پسند ہندو ان کا یہ جواز ماننے کو تیار نہیں ،یاد رہے کہ کرینہ کپور پٹودی خاندان کی بہو ہیں ۔سیف علی خان ان کے شوہر ہیں