نئی دہلی(نیوزڈیسک)کارگل ۔۔بھارتی فوجیوں کیلئے ٹھنڈ ا جہنم بن گیا،پچھلے ماہ سیاچن گلیشیرسے تودہ گرنے کے نتیجے میں10بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے،کارگل کی چوٹی سے برفانی تودہ گرنے سے لاپتہ ہونے والے دو بھارتی فوجیوں میں سے ایک کو زندہ نکال لیا گیا ¾ دوسرے کی تلاش کےلئے امدادی کام تیز کر دیا گیا بھارتی میڈ یا کے مطابق ساڑھے15ہزارفٹ کی بلندی سے تودہ گرنے سے2فوجی لاپتاہوئے تھے جس کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران ایک بھارتی فوجی کو زندہ نکال لیا گیا ہے اور دوسرے کی تلا ش کا کام تیز کر دیا گیا۔پچھلے ماہ سیاچن گلیشیرسے تودہ گرنے کے نتیجے میں10بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔
کارگل ۔۔بھارتی فوجیوں کیلئے ٹھنڈ ا جہنم بن گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































