اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

قصور ،شادی کے دن ہی پراسرار واقعہ،شہنائیوں والے گھر میں کہرام مچ گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

قصور( نیوزڈیسک )قصور کے قصبے کنگن پورمیں نوبیاہتا جوڑے کی پراسرار ہلاکت سے شہنائیوں والے گھر میں کہرام مچ گیا،پولیس نے مختلف پہلوﺅں پرتفتیش کر دی ۔پولیس کے مطابق دلہا دلہن کی پراسرارہلاکت کا واقعہ موضع معرفنگ والا میں پیش آیا۔اہل خانہ نے بتایاکہ غلام حیدر اور اللہ معافی کی شادی ہفتہ 19مارچ کو ہی ہوئی تھی، دلہا دلہن شادی کی پہلی رات سوئے۔ صبح جب میاںبیوی کے باہر نہ آنے پر دروازہ توڑ کر دیکھا تو دونوں مردہ حالت میں پائے گئے۔پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کےلئے بھجوا کر مختلف پہلوﺅں پرتفتیش شروع کر دی ہے۔شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں کی ہلاکت زہرخورانی سے ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…