جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

سائیں کی کرسی خطرے میں ،طبل جنگ بج گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)سائیں کی کرسی خطرے میں ،طبل جنگ بج گیا شہر قائد میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سندھ کی مختلف قوم پرست اور سیاسی جماعوں کے اہم رہنماو¿ں نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے الائنس کے صدر اور مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما پیر صدر الدیں شاہ راشدی کا کہنا تھا کہ اجلاس میں سندھ حکومت کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کے خلاف یکم اپریل سے بھرپور تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس موقع پر ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ سندھ کی عوام چور لٹیروں سے پریشان ہے، جبکہ ایاز لطیف پلیجو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے این آر او کی طرح پرویز مشرف سے مسلم لیگ ن کی ڈیل کو بھی غلط سمجھتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا نے ا?صف زرداری پر بھی “را” سے تعلق کا الزام لگا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…