پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

کشمیری نوجوانوں کا مجاہدین میں شامل ہونا تشویش کا باعث ہے،بھارتی پیراملٹری سربراہ

datetime 20  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ڈائریکٹر جنرل کے۔ درگا پرساد نے کہا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کا مجاہدین میں شامل ہونا ان کے لیے تشویش کا باعث ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق درگا پرساد نے سرینگر میں آرٹی سی ہمہامہ میں نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اطلاع ہے کہ کشمیری نوجوان مجاہدین میں شامل ہورہے ہیں جو ان کے لیے باعث تشویش ہے۔انہوں نے کہاہے کہ نوجوانوں کو بندوق اٹھانے کیلئے آمادہ کرنے کی عسکریت پسندوں کی حکمت عملی کا توڑ کرنے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ انہیں واپس لایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…