جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

حساس ادارے کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار ، اہم انکشافات متوقع

datetime 19  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) ایف سی اور حساس ادارے کی پنجگور کے علاقے میں کارروائی ،کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار قبضے سے اسلحہ برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ایف سی اور حساس ادارے نے پنجگور کے علاقے کے ایک گھر میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے پانچ عدد ایس ایم جی تین عدد رائفل اور معتدد راؤنڈز برآمدکرلئے گرفتار شرپسند کمانڈر ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری اغواء برائے تاوان فورسز پر حملوں سمیت دیگر تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھا ۔ ایک اور کارروائی میں ایف سی اور حساس ادارے نے ضلع نصیر آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کر کے 13مشتبہ افراد کو گرفتار اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ایف سی اور حساس ادارے نے نصیر آباد کے علاقے چھتر اور گرد نواں میں کالعدم تنظیم کے شر پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا دوران آپریشن تنظیم سے تعلق کے شبہ میں13مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا دوران کارروائی شرپسندوں کے تین ٹھکانوں مسمار کردیا ۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…