اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب خون میں ڈوب گیا، انتہائی افسوسناک خبر

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

قاہرہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ٹریفک کے ایک حادثے میں 19 مصری شہری جاں بحق جبکہ 25 دیگر زخمی ہو گئے۔مصر کے سرکاری خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ نیوز ایجنسی نے مصری وزارت خارجہ کے حکام کے حوالے سے ہفتہ کے روز بتایا کہ سعودی عرب میں ٹریفک کے ایک حادثے میں 19 مصری شہری جاں بحق جبکہ 25 دیگر زخمی ہو گئے۔وزیر خارجہ کے معاون برائے بیرون ملک قونصل خانہ جات اور مصریوں سے متعلق امور کے نگران ھشام النقیب نے کو بتایا کہ ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب مصری معتمرین کو لیجانے والی ایک بس مکہ اور مدینہ ہائی وے پر حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی۔انہوں نے بتایا کہ جدہ میں مصری قونصل خانہ حادثے کے بعد کی صورتحال سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور ضروری اقدام کے سلسلے میں متعلقہ سعودی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔یاد رہے کہ دو دن پہلے 16 فلسطینی معتمرین بھی سڑک کے ایک حادثے میں جاں بحق ہوئے۔ یہ حادثہ سعودی عرب کی حدود میں داخل ہونے سے پہلے پیش آیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…