جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

استنبول میں خودکش دھماکہ،پانچ افرادجاں بحق

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ترکی کے شہر استنبول میں شاپنگ سینٹر کے سامنے خودکش دھماکے میں پانچ افرادجاں بحق جبکہ 25سے زائد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکہ مصروف تجارتی ایریا استقلال ایونیو کے قریب پیش آیا۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ہیلی کاپٹر اور ایمبولینس جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…