اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عمرہ کیلئے احرام باندھے مسافر ایئرپورٹ پر انتظار کرتے رہے

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد سے جدہ جانے والی پرواز کی روانگی میں گیارہ گھنٹے کی تاخیر , عمرہ کیلئے احرام باندھے مسافر ایئرپورٹ پر انتظار کرتے رہے ۔قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 7539 نے گزشتہ رات ایک بجکر 10 منٹ پر بینظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جدہ کیلئے روانہ ہونا تھا تاہم خراب موسم کے باعث پرواز اڑان نہ بھر سکی ، فلائٹ انکوائری کی جانب سے مسافروں کو صبح چھ بجے کا وقت بتایا گیا ، تاہم چھ بجے بھی پرواز روانہ نہ ہو سکی جس کے بعد روانگی کا وقت گیارہ اور بعد میں بارہ بج کر پندر منٹ بتایا گیا ۔ عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے مسافروں کو گیارہ گھنٹے سے زائد کا طویل انتظار کرنا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…