پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مارچ میں کاشت کی جانے والی موسم گرما کی سبزیوں سے بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں

datetime 19  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوز ڈیسک)محکمہ زراعت کے ماہرین نے کہا ہے کہ موسم گرما کی آمد کے باعث ماہ مارچ میں کاشت کی جانے والی موسم گرما کی سبزیوں سے بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں لہٰذا کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ روا ں ماہ مارچ کے دوران بھنڈی، توری، بینگن ، ٹماٹر ، گھیا کدو، چین کدو، کریلا، کالی توری، سبز مرچ، شملہ مرچ ، تر ، کھیرا،وغیرہ کی کاشت مکمل کر لیں کیونکہ یہ سبزیاں موسم گرما کے دوران 20سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر بہترین نشو ونما پاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مارچ سے قبل یا مارچ کے بعد ان سبزیوں کو کاشت کیا جائے تو درجہ حرارت کی کمی بیشی پیداوار کو متاثر کرتی ہے،سبزیوں کی کاشت سے چند روز قبل گوبر کی گلی سڑی کھاد ڈالنے سے زمین مزید بہتر پیداوار دینے کا موجب بن سکتی ہے اور موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت کیلئے اچھے نکاس اور نامیاتی درجے والی زرخیزمیرازمین کا ہونا ضروری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…