برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی کے سابق وائس چانسلر اور وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے انتقال کر گئے۔ جرمن دارالحکومت برلن میں ویسٹرویلے فاؤنڈیشن کے مطابق جرمنی کے سابق وائس چانسلر اور وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے انتقال کر گئے ٗ اْن کی عمر 54 برس تھی اور وہ ایک طویل عرصے سے خون کے سرطان میں مبتلا چلے آرہے تھے انہیں گزشتہ سال نومبر میں حالت خراب ہو جانے پر ہسپتال لے جایا گیا تھا اور وہیں ان کا انتقال ہو گیا ویسٹر ویلے جرمنی کی فری ڈیموکریٹک پارٹی ایف ڈی پی کے سربراہ بھی رہے۔
جرمنی کے سابق وائس چانسلر اور وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































