اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید نئی دہلی ائرپورٹ کے لاونج ہی میں سو گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے رکن شیخ رشید احمد نئی دہلی ائرپورٹ کے لاونج میں سوتے پائے گئے، جہاں کسی من چلے نے ان کی تصویر بنا لی۔شیخ رشید احمد پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت گئے ہوئے ہیں۔ وہ جمعے کو نئی دہلی کے ہوائی اڈے پر اترے تو تھکن کے باعث ہوائی اڈے پر ہی سو گئے۔اس موقع پر کسی من چلے نے ان کی تصویر بنا لی، توقع ہے کہ میچ کے دوران شیخ صاحب اپنی آنکھیں پوری طرح کھلی رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…