اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت خارجہ کی جانب سے بتایاگیا کہ وزارت خارجہ میں کرپشن کے حوالے سے زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے اگر معزز رکن کے پاس اس قسم کی کوئی شکایات یا ثبوت ہیں تو فراہم کریں بلا تاخیر ان میں ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت افریقی ممالک میں 69 پاکستانی قید ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جس ملک میں جاتے ہیں وہاں کے قانون کی پاسداری کا حلف اٹھاتے ہیں۔ ایوان کو بتایا گیا کہ سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 2393 پاکستانی قید ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…