جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

ایران کو دہشت گردی کیخلاف اتحادمیں کیوں شامل نہیں کیاگیا؟ پاکستان کا حیرت انگیز اعلان

datetime 18  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران کو دہشت گردی کیخلاف اتحادمیں کیوں شامل نہیں کیاگیا؟،جواب اگلے دس دنوں میں سامنے آجائے گا پاکستان کا حیرت انگیز اعلان-قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف اس کے تجربات سے اس فورم پر فائدہ اٹھایا جاسکے گا۔ انہوں نے ایران کو اس اتحاد میں شامل نہ کرنے کے حوالے سے کہا کہ اس کا جواب اگلے دس دنوں میں سامنے آجائے گا۔گزشتہ پانچ سالوں کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے میں 22 فیصد سے زائد کمی آئی ‘ محدود پروفائل کے باوجود پاکستان کے فارن مشن کی عالمی فورمز سمیت ہر جگہ نمایاں کارکردگی ہے ‘جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے بتایا کہ پاکستان 34 مسلمان ممالک کے اتحاد میں شامل ہوگیا ہے۔ پاکستان دہشت گردی‘ انتہا پسندی اور عسکریت پسندی کی تمام عالمی اور علاقائی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…