لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ترجمان نے بعض قومی اخبارات میں شائع ہونے والی ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کی خبر پر کہا ہے کہ سربراہ عوامی تحریک نے اپنے انٹرویو میں یہ لفظ استعمال کیا اور نہ ہی اسد الدین اویسی کا نام لیا، بھارتی ٹی وی چینل کے ایک اینکر نے سوال کیا تھا کہ ’’بھارت میں بحث چل رہی ہے کہ وطن کی سرزمین کو ماں کا درجہ دینا اسلام کے خلاف ہے‘‘ اس جواب میں سربراہ عوامی تحریک نے کہا کہ وطن کی سرزمین کو ماں کا درجہ دینا، وطن کی سرزمین سے پیا رکرنا، وطن کی سرزمین کیلئے جان بھی دینا ہر گز اسلام کے خلاف نہیں ہے، وطن سے محبت اسلام کی تعلیمات کے مطابق ہے، جو شخص اسے اسلام کے خلاف سمجھتا ہے اسے چاہیے کہ اسلام کو پڑھے، حدیث کو پڑھے، تاریخ اسلام کو پڑھے۔
طاہر القادری نے ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کا لفظ استعمال نہیں کیا:ترجمان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































